فرانس کے پراسکیوٹر جنرل نے مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کے لئے سابق صدر نکولس سرکوزی کے خلاف مقدمہ چلانے کی سفارش کی ہے۔
right;">یہ اطلاع آج عدالتی ذرائع نے دی ہے۔
سرکوزی کے خلاف سال 2012 کے انتخابات میں انتخابی اخراجات کے معاملے میں بے ضابطگی برتنے کا الزام ہے۔